ٹک ٹاک کا" فیملی سیفٹی موڈ" متعارف Tik Tok Family Safe Mode


ٹک ٹاک کا" فیملی سیفٹی موڈ" متعارف Tik Tok Family Safe  Mode  

ویب ڈیسک:نوجوانوں میں مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک کا نیا فیچر متعارف کروادیا گیا جس کی مدد سے اب والدین ، بچوں کے اکاونٹ تک رسائی حاصل کر سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق  بچوں کے لیے ٹک ٹاک سے متعلق والدین کے خدشات کو دیکھتے ہوئے حکام کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا گیا ہے جس کے تحت والدین اپنے بچوں کے اکاونٹ تک رسائی حاصل کر سکیں گے ۔متعارف کروایا گیا یہ " فیملی سیفٹی موڈ" والدین کے ٹک ٹاک اکاونٹ کو بچوں کے اکاونٹ سے منسلک کر دے گا ۔اس فیچر سے آنے والے میسجز کو محدود اور ڈیس ایبل بھی کیا جاسکے گا ۔

 



















Comments